احمد شامیل اردو نیوز

احمد شامیل اردو نیوز
AHMED SHAMEEL URDU NEWS. Powered by Blogger.

ٹیکنالوجی

3/ٹیکنالوجی/post-list

رینڈم پوسٹس

3/random/post-list

نمایاں پوسٹ

برطانوی پاکستانی فلم ساز کی دستاویزی فلمیں ناظرین کو اسلام کے مقدس ترین مقامات کی نایاب جھلکیاں پیش کرتی ہیں

  اسلام آباد: ایک مشہور برطانوی-پاکستانی فلم ساز، ابرار حسین، جنہوں نے مکہ کی عظیم الشان مسجد اور مسجد اقصیٰ پر دستاویزی فلمیں تیار کی ہیں، ...

Search This Blog

میرے بارے میں

My photo
Ahmed Shameel DRSM Library QAU Islamabad Incumbent Assumed office 1st January 2017 Prime Minister Imran Khan Preceded by Arif Alvi Member of the Computer Printing DRSM Library QAU Islamabad Incumbent Assumed office 1 January 2017 Preceded by Himself Succeeded by Imran Khan Constituency 45320 (Quaid-i-Azam University Islamabad) Succeeded by Himself Personal details Born 6 December 1997 (age 23) Jhelum, Pakistan, Pakistan Nationality Pakistani Political party Pakistan Tehreek-e-Insaf Children No Residence D-Type Colony Quais-i-Azam University, Islamabad, Pakistan Alma mater Allama Iqbal Open University Islamabad, Pakistan

About Me

پیروکار

Post Top Ad

LightBlog

مشہور تحاریر

Navigation

اداکارہ شیری کا بھی جویریہ اور سعود پر لاکھوں روپے ہڑپ کرنے کا الزام

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اداکارہ سلمیٰ ظفر کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ اداکارہ جویریہ اور ان کے شوہر سعود نے ان کے تقریباً 90 کروڑ روپے ادا نہیں کیے۔
سلمیٰ ظفر نے جویریہ اور سعود کے پروڈکشن ہاؤس پر نہ صرف رقم ادا نہ کرنے بلکہ فنکاروں کے ساتھ ناروا سلوک کرنےکا الزام بھی عائد کیا تھا۔
بعدازاں اداکارہ شیری نے بھی اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ جویریہ اور سعود نے ان کے تقریباً 90 لاکھ روپے ادا نہیں کیے ہیں۔

اداکارہ شیری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میرا یہ ویڈیو بنانے کا مقصد کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے اداکارہ سلمیٰ ظفر کی ویڈیو بھی دیکھی تھی، میں انہیں سمجھ سکتی ہوں کیوں کہ میرا ساتھ بھی بلکل ایسا ہی ہوا ہے، میں نے جے جے ایس پروڈکشن کے ساتھ 6 سے 7 سال کام کیا ہے اور اس دوران میں نے بہت کچھ برداشت کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ میں نے متعدد بار کوشش کی مگر مجھے ٹھیک سے جواب نہیں ملا اور اب اس معاملے کو 10 سال گزر گئے اور اب یہ وقت سچ کو سامنے لانے کا ہے۔

دوسری جانب اداکارہ سلمیٰ ظفر کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد اداکارہ جویریہ سعود نے سلمیٰ ظفر کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔
جویریہ سعود نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ  جے جے ایس  پروڈکشن  سلمیٰ ظفر کے خلاف جھوٹے الزامات لگانے پر قانونی کارروائی کریں گی۔
Share
Banner

Ahmed Shameel

Post A Comment:

0 comments: