دبئی ائیرپورٹ پر موجود پاکستانیوں کو وطن واپس بھیجنے کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔
سفری شرائط پوری نہ کرنے پر اس ہفتے 600 پاکستانی دبئی ائیرپورٹ سے ہی واپس لوٹا دیے گئے ہیں۔
نئی ٹریول پالیسی کے مطابق متحدہ عرب امارات آنے والے افراد پر لازم ہے کہ وہ ہوٹل کی بکنگ، ریٹرن ٹکٹ اور 2 ہزار درہم کی رقم اپنے ساتھ رکھیں ورنہ انہیں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
پاکستانی قونصل خانے نے شہریوں کو مطلع کیا ہے کہ ویزے کے ساتھ 2 ہزار درہم اور ہوٹل بکنگ کروا کر ہی یو اے ای آئیں۔
Post A Comment:
0 comments: