انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 95 پیسے مہنگا ہوگیا، امریکی کرنسی ایک بار پھر 168 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر کے نرخ 29 پیسے بڑھ گئے۔ آج (منگل کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔






Post A Comment:
0 comments: