انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں نرخ 167 روپے کی سطح پر برقرار ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر کے نرخ 38 پیسے بڑھ گئے۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔





Post A Comment:
0 comments: