احمد شامیل اردو نیوز

احمد شامیل اردو نیوز
AHMED SHAMEEL URDU NEWS. Powered by Blogger.

ٹیکنالوجی

3/ٹیکنالوجی/post-list

رینڈم پوسٹس

3/random/post-list

نمایاں پوسٹ

برطانوی پاکستانی فلم ساز کی دستاویزی فلمیں ناظرین کو اسلام کے مقدس ترین مقامات کی نایاب جھلکیاں پیش کرتی ہیں

  اسلام آباد: ایک مشہور برطانوی-پاکستانی فلم ساز، ابرار حسین، جنہوں نے مکہ کی عظیم الشان مسجد اور مسجد اقصیٰ پر دستاویزی فلمیں تیار کی ہیں، ...

Search This Blog

میرے بارے میں

My photo
Ahmed Shameel DRSM Library QAU Islamabad Incumbent Assumed office 1st January 2017 Prime Minister Imran Khan Preceded by Arif Alvi Member of the Computer Printing DRSM Library QAU Islamabad Incumbent Assumed office 1 January 2017 Preceded by Himself Succeeded by Imran Khan Constituency 45320 (Quaid-i-Azam University Islamabad) Succeeded by Himself Personal details Born 6 December 1997 (age 23) Jhelum, Pakistan, Pakistan Nationality Pakistani Political party Pakistan Tehreek-e-Insaf Children No Residence D-Type Colony Quais-i-Azam University, Islamabad, Pakistan Alma mater Allama Iqbal Open University Islamabad, Pakistan

About Me

پیروکار

Post Top Ad

LightBlog

مشہور تحاریر

Navigation

اسلام آباد: سینیر صحافی مطیع اللہ جان گھر پہنچ گئے

اسلام آباد: سینیر صحافی مطیع اللہ جان گھر پہنچ گئے

اسلام آباد سے 21 جولائی 2020 کی صبح اغواء کیے گئے سينیر صحافی مطيع اللہ جان 12 گھنٹے بعد گھر واپس پہنچ گئے، انہيں فتح جنگ کے قريب چھوڑا گيا۔
رات گئے میڈیا سے گفتگو میں مطیع اللہ کے وکيل شاہد عباسی کا کہنا تھا کہ مطيع اللہ جان خيريت سے ہيں، ان کی آنکھوں پر پٹياں باندھی گئی تھيں۔ نامعلوم افراد انہیں گاڑی میں کئی علاقوں میں گھماتے رہے۔
مطیع اللہ کے وکیل نے مزید بتایا کہ اغوا کار انہیں جہاں چھوڑ کر گئے وہ کچے کا علاقہ تھا، مطيع اللہ جان پيدل چل کرسڑک تک پہنچے اور وہاں کسی سے فون لے کر انہوں نے خيريت کی اطلاع دی اور مقام کا بتايا۔
واضح رہے کہ مطیع اللہ جان کو منگل 21 جولائی 2020 کی صبح اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 سے اغوا کیا گیا تھا۔ اغوا کی خبر پھیلتے ہی شوشل میڈیا پر مطیع اللہ جان کے نام سے ہیش ٹیگ ٹاپ بن گیا۔ مختلف سماجی، سیاسی اور صحافی حلقوں کی جانب سے سینیر صحافی کے اغوا کے خلاف شدید احتجاجا اور غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔
صحافی تنطیموں نے بھی سینیر صحافی کے اغوا پر شدید ردعمل کا اظہار کیا اور حکومت سے جلد از جلد ان کی بحفاظت واپسی کا مطالبہ کیا۔
مطیع اللہ کے اغوا کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر پورا دن وائرل ہوتی رہی۔ جس میں کچھ گاڑیوں میں سوار افراد کی جانب سے انہیں اغوا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بعد ازاں مطیع اللہ جان کے ٹوئٹر اکاؤںٹ سے ان کے بیٹے نے والد کے اغوا ہونے کی بھی تصدیق کی۔
#ASUrduNews #AhmedShameel #AhmedShameelUrduNews

Share
Banner

Ahmed Shameel

Post A Comment:

0 comments: