احمد شامیل اردو نیوز

احمد شامیل اردو نیوز
AHMED SHAMEEL URDU NEWS. Powered by Blogger.

ٹیکنالوجی

3/ٹیکنالوجی/post-list

رینڈم پوسٹس

3/random/post-list

نمایاں پوسٹ

برطانوی پاکستانی فلم ساز کی دستاویزی فلمیں ناظرین کو اسلام کے مقدس ترین مقامات کی نایاب جھلکیاں پیش کرتی ہیں

  اسلام آباد: ایک مشہور برطانوی-پاکستانی فلم ساز، ابرار حسین، جنہوں نے مکہ کی عظیم الشان مسجد اور مسجد اقصیٰ پر دستاویزی فلمیں تیار کی ہیں، ...

Search This Blog

میرے بارے میں

My photo
Ahmed Shameel DRSM Library QAU Islamabad Incumbent Assumed office 1st January 2017 Prime Minister Imran Khan Preceded by Arif Alvi Member of the Computer Printing DRSM Library QAU Islamabad Incumbent Assumed office 1 January 2017 Preceded by Himself Succeeded by Imran Khan Constituency 45320 (Quaid-i-Azam University Islamabad) Succeeded by Himself Personal details Born 6 December 1997 (age 23) Jhelum, Pakistan, Pakistan Nationality Pakistani Political party Pakistan Tehreek-e-Insaf Children No Residence D-Type Colony Quais-i-Azam University, Islamabad, Pakistan Alma mater Allama Iqbal Open University Islamabad, Pakistan

About Me

پیروکار

Post Top Ad

LightBlog

مشہور تحاریر

Navigation

اہم قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس جلد بلانے کافیصل

اہم قانون سازی کیلئے حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی اسمبلی سے منظور ہونیوالے 7 بل سینیٹ سے منظور ہونا باقی ہیں۔
اہم قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس عید سے پہلے بلائے جانے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی سے منظور ہونیوالے 7 بل سینیٹ سے منظوری کیلئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کئے جائیں گے۔
پاکستان میڈیکل کمیشن اور پاکستان میڈیکل ٹربیونل کا بل بھی اسی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز میں اضافے کا بل  اور ایف اے ٹی ایف قوانین سے متعلقہ بل بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پاس کرائے جائیں گے۔
وزیراعظم کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کہتے ہیں کہ گڈ گورننس کیلئے اچھی قانون سازی ضروری ہے، بروقت قانون سازی نہ ہونے پر لوگ تکلیف اور پارلیمنٹ تنقید کی زد میں آتی ہے۔

Share
Banner

Ahmed Shameel

Post A Comment:

0 comments: