پشاور کی انسداد بدعنوانی عدالت نے سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ضیاء الہ آفریدی کو 2 کرپشن کیسز میں بری کردیا۔
ضیاء اللہ آفریدی 2013ء سے 2018ء تک خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن اور 2014ء سے 205ء تک صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرل کے عہدے پر فائز رہے۔
ان پر اپنے دور وزارت میں ضلع نوشہرہ میں غیر قانونی کان کنی میں ملوث ہونے جبکہ خیبرپختونخوا کے محکمہ مائنز میں قانون سے ماورا تقرریوں اور تبادلے کرنے کا بھی الزام تھا۔
ضیاء اللہ آفریدی نے تمام الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کیخلاف مقدمات سیاسی نوعیت کے ہیں۔
اینٹی کرپشن کورٹ نے استغاثہ کی جانب سے الزامات ثابت کرنے میں ناکامی پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء کو 5 سال بعد دونوں کیسز سے ب





Post A Comment:
0 comments: